تمام کی‌دعاوں سے میرے والد‌ جلد‌ صحت یاب ہوں گے۔ کویتا

بی آر ایس سربراہ کے سی آر کی دختر کویتا نے اپنے والد کی صحت پر بیان دیا ہے۔ایم ایلسی کویتا نے کہا کہ ان کے والد اس وقت ڈاکٹرس کی نگرانی میں زیر علاج