
حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی نے اسمبلی انتخابات کے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کردی ہے۔ اب تک جملہ سو نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔
تیسری فہرست میں 12 حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ابھی 19 حلقوں کے ناموں کا اعلان باقی ہے۔ ان میں جنا سینا کے اتحاد کے بعد مزید کتنے حلقوں میں بی جے پی مقابلہ کریگی اس کا خلاصہ چھوتھی فہرست میں ہوجاے گا۔