
تلنگانہ کانگریس پارٹی کا ہیڈکوارٹر گاندھی بھون احتجاجی مرکز بن چکا ہے۔ اتوار کے دن ایک شخص نے خود پر پٹرول ڈال کر آگ لگانے کیکوشش کی۔ وہاں پر موجود افراد نے اس سے بچالیا ۔
اس نے بتایا کہ وہ کسی حلقہ سے ٹکٹ کے خواہشمند نہیں ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کا تعلق مکتھل حلقہ سے ہے۔اور اس حلقہ کے امیدوار ایک تخم کمپنی کھول رہے ہیں جس سے اس کے دیہات کو نقصان ہوگا۔ اس لئے اس نے اس یہ احتجاج کیا ہے ۔تاکہ ریونت ریڈی ان کے ساتھ انصاف کریں۔