سوریاپیٹ کے کانگریس قائدین کی بی آر ایس میں شمولیت

کانگریس پارٹی کو اسمبلی انتخابات سے قبل دھکہ پر دھکہ لگ رہا ہے ۔ اب تک کئی سینئر کانگریس پارٹی چھوڑ کر بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ تازہ واقعہ میں سوریا پیٹ رورل منڈل کے رامارم گاؤں کے ایک سینئر کانگریس لیڈر نے پی وینو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

وینو کے ساتھ 215 کانگریس کارکن بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ وزیر برقی جگدیش ریڈی نے گلابی کھنڈوا پہناکر کر ان تمام کو پارٹی میں شامل کرلیا ۔ وزیر موصوف نے تمام لوگوں سے بی آر ایس کی جیت کے لیے سخت محنت کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کے سی آر کو تیسری بار چیف منسٹر بنانے کی اپیل کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

راہول گاندھی کاغذ کے شیر: کویتا

Read Next

وزیر اعلی کے سی آر نے منفرد اسکیمیں شروع کیں: ملا ریڈی

Most Popular