بزرگ خاتون نے بیٹے اور بہو پر لگایا اسے نظر انداز کرنے کا الزام ،مدد کے لیے کوداڑ آر ڈی او سے کی اپیل
کوداڑ: ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں، گاندھی نگر، کوداڑ منڈل، سوریا پیٹ ضلع کی ایک بزرگ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اس کا اکلوتا بیٹا اور بہو اسے نظر انداز کر رہے