باپٹلہ میں اسکول کا آٹو رکشہ الٹ گیا، 7بچے زخمی

باپٹلہ: آندھراپردیش کے باپٹلہ میں بچوں کو اسکول لے جانے کے دوران ایک آٹو رکشا الٹ گیا۔خوش قسمتی سے تمام بچے محفوظ رہے۔ لیکن معمولی زخمی ہو گئے۔ ایک بچے کا پیر فریکچر ہو گیا ہے۔

سوریہ لنکا روڈ اے جی کالج کے قریب آٹو سامنے سے آنی والی کار سے بچنے کی کوشش میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پرائیویٹ اسکول کے بچہ آٹو سے اسکول جا رہے تھے حادثہ پیش آیا۔ 7زخم بچوں کو گنٹورکے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آٹو میں بارہ بچے سفر کر رہے تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں:

 

شوہر نے اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر کیا بے دردی سے قتل

Vinkmag ad

Read Previous

ہند۔سری لنکاونڈے سیریز میں ٹیم انڈیا کو 2-0 سے شکست ۔ تیسرے میچ میں انڈیا کو 110 رنز سے ہار۔27سال بعد سیریز پر قبضہ

Read Next

وقارآباد: نابالغ نے تیز رفتار کار سے دی تین بائکس کو ٹکر

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular