محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے کچھووں کی اسمگلنگ کوبنایا ناکام 246 کچھوؤں کو کیا ضبط

کاکیناڈا :آندھراپردیش میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے کچھووں کو اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے246 کچھوؤں کو ضبط کیا۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے آندھراپردیش کے کاکیناڈا سے غیرقانونی طورپر کچھووں کی اوڈیشہ منتقلی کو ناکام بنایا۔ 246کچھووے بذریعہ کار ایجنسی علاقہ سے اوڈیشہ منتقل کئے جارہے تھے تاہم الوری سیتاراماراجو ضلع کے قریب چیک پوسٹ پران کچھووں کو ضبط کرلیاگیا۔

ان 246کچھووں میں 16کی موت ہوچکی تھی۔ باقی کچھوے محکمہ جنگلات کی جانب سے سبری ندی ندی میں چھوڑے جائیں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

موبائیل فون پر بات کرتے ہوئےسڑک عبور کرنا نوجوان کو پڑا مہنگا۔کار کی ٹکرسےنوجوان ہلاک

Read Next

بی آر ایس کے پٹن چیرو ایم ایل اے مہیپال ریڈی کانگریس میں شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular