محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے کچھووں کی اسمگلنگ کوبنایا ناکام 246 کچھوؤں کو کیا ضبط
کاکیناڈا :آندھراپردیش میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے کچھووں کو اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے246 کچھوؤں کو ضبط کیا۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے آندھراپردیش کے کاکیناڈا سے غیرقانونی طورپر کچھووں کی اوڈیشہ منتقلی کو