سکندرآباد میں محکمہ ایکسائز کی کاروائی، ملاوٹی شراب کے112 بوٹلس ضبط، ایک خاتون گرفتار

حیدرآبا میں مشیرآباد ایکسائز پولیس نے ملاوٹی شراب کے ریکٹ کو بے نقاب کیا۔ محکمہ ایکسائز نے لالہ گوڑہ وجے پوری کالونی سے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ اور اس کے قبضہ سے90 ایم ایل، کے 112 شراب کے بوٹلس کو ضبط کرلیا گیا۔

حکام نے ملاوٹی شراب کی تیاری اور سپلائی کرنے کی اطلاع پر کاروائی کی۔ تلنگانہ پولیس اور محکمہ آبکاری نے ریاست میں غیر قانونی شراب ، گانجہ نشہ کو روکنے کے لئے سخت کاروائی کر رہی ہے۔ ڈی جی پی نے، اس معاملےپر کڑی کاروائی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کرکٹر محمد سراج کی تلنگانہ سی ایم ریونت ریڈی سے ملاقات، ملازمت اور پلاٹ دینے کا اعلان

Read Next

گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے نئے ہیڈ کوچ،بی سی سی آئی نے کیا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular