سکندرآباد میں محکمہ ایکسائز کی کاروائی، ملاوٹی شراب کے112 بوٹلس ضبط، ایک خاتون گرفتار
حیدرآبا میں مشیرآباد ایکسائز پولیس نے ملاوٹی شراب کے ریکٹ کو بے نقاب کیا۔ محکمہ ایکسائز نے لالہ گوڑہ وجے پوری کالونی سے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ اور اس کے قبضہ سے90 ایم ایل،