سینئر بی آر ایس لیڈر، سابق اسپیکر پوچارام سرنیواس ریڈی نے بی آرایس کو دیا جھٹکا، سابق اسپیکر کانگریس میں ہوئے شامل

سینئر بی آرایس لیڈر، سابق اسپیکر پوچا رام سرنیواس ریڈی کانگریس میں شامل ہوئے۔ تلنگانہ کانگریس صدر، اور ریاستی وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے پوچارام سریبواس ریڈی کو کھنڈا پہنچا کر پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ پی سرینواس ریڈی کے فرزند بھی کانگریس میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر ریاستی وزیر پی سرینواس ریڈی اور دیگر موجود تھے۔

 

 پوچا رام سرینواس ریڈی نے کہا کہ وہ کسانوں کی ترقی و فلاح و بہبودی کے لئے کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کانگریس پارٹی نے بی آر ایس کے ، کئی اراکین اسمبلی کو کانگریس میں شامل کرنے کا آپریشن شروع کیا ہے۔ کئی بی آر ایس اراکین اسمبلی کانگریس میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اور کانگریس قیادت سے رابطہ کیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

نیٹ امتحان پیپر ایک دن پہلے لیک کرنے بہار کے چار ملزمین کا عتراف

Read Next

کانگریس ایم ایل اے، کی اہلیہ حیدرآبادمیں مردہ پائی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular