سینئر بی آر ایس لیڈر، سابق اسپیکر پوچارام سرنیواس ریڈی نے بی آرایس کو دیا جھٹکا، سابق اسپیکر کانگریس میں ہوئے شامل
سینئر بی آرایس لیڈر، سابق اسپیکر پوچا رام سرنیواس ریڈی کانگریس میں شامل ہوئے۔ تلنگانہ کانگریس صدر، اور ریاستی وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے پوچارام سریبواس ریڈی کو کھنڈا پہنچا کر پارٹی میں شامل ہونے