حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کہر۔کئی پروازیں منسوخ

شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کہر کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ حکام نے گزشتہ تین دنوں میں تقریباً 37 پروازیں منسوخ کی ہیں۔

تین روز سے موسم کی تبدیلی کے باعث شدید کہر دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ سے شمس آباد ایرپورٹ سے دیگر ریاستوں اور بیرون ملک پروازوں کو منسوخ کردیاگیا ہے۔ اتوار کو 14 پروازیں، پیر کو 15 پروازیں اور منگل کو 8 پروازیں منسوخ کی گئیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

شہرحیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ

Read Next

عالمی معاشی فورم اجلاس، ڈاوس میں وزیراعلی تلنگانہ کی سرکردہ صنعت کاروں سے ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular