شمس آباد ایئرپورٹ پر 28معاملات میں 13.65 کلوسونا ضبط
حیدرآباد کے شمس آبا دایرپورٹ میں گذشتہ ماہ کسٹم کے عہدیداروں نے 28معاملات میں 13.65 کلوسونا ضبط کیا۔یہ سونا مسافر اپنے پیٹ، مقعد، ہارڈویر ٹولس، مرکیوری سے ملمع چین، لگیج وغیرہ میں چھپاکرلائے تھے اس