شہرحیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ

شہرحیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ کاسلسلہ جاری ہے۔شہر کے نواحی علاقوں میں سردی کے ساتھ ساتھ کہر بھی دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکل صورتحال کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔

کہر کے سبب ورنگل۔حیدرآباد قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت میں مشکلات ہوئیں اور گاڑی سوار اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کھولتے ہوئے گاڑی چلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ۔چھتیس گڑھ سرحد پرواقع تیسرے بیس کیمپ پر ماونوازوں کی فائرنگ

Read Next

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کہر۔کئی پروازیں منسوخ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular