حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کہر۔کئی پروازیں منسوخ

شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کہر کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ حکام نے گزشتہ تین دنوں میں تقریباً 37 پروازیں منسوخ کی ہیں۔ تین روز سے موسم کی تبدیلی کے