بائیک پر منتقلی کے دوران عوامی حکمرانی پروگرام کی درخواستیں سڑک پر گرگئیں

تلنگانہ میں عوام سے کی گئی 6ضمانتوں کیلئے طلب کردہ عوامی حکمرانی کے پروگرام کی درخواستیں بائیک پر منتقلی کے دوران سڑک پر گرگئیں۔ اس واقعہ کی ویڈیووائرل ہوگئی۔یہ واقعہ حیدرآباد میں کوکٹ پلی وائی جنکشن کے قریب پیش آیا۔

یہ منظر دیکھ کر مقامی افراد اور راہگیر حیرت زدہ ہوگئے۔مقامی افرادنے بائیک سوار کو روکا اور گری ہوئی درخواستیں اس کے حوالے کی۔ یہ تقریبا 500 سے زائد درخواستیں ہیں جن پر حیات نگر سرکل لکھا ہوا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:وجئے واڑہ میں سرکاری اساتذہ کااحتجاج

Read Next

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم نے اے پی میں لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کاجائزہ لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular