حیدرآباد:آرٹی سی بس میں ہونے والے جوڑے کی پری ویڈنگ شوٹ، ویڈیو وائرل
حالیہ دنوں پری ویڈنگ شوٹ کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ہونے والے جوڑے،فلموں کی طرح بہتر سے بہتر مقامات پر تصاویر اور ویڈیوزلیتے ہوئے اپنی شادی کو یادگار بنانا چاہتے ہیں۔ یہ ویڈیوز