بائیک پر منتقلی کے دوران عوامی حکمرانی پروگرام کی درخواستیں سڑک پر گرگئیں
تلنگانہ میں عوام سے کی گئی 6ضمانتوں کیلئے طلب کردہ عوامی حکمرانی کے پروگرام کی درخواستیں بائیک پر منتقلی کے دوران سڑک پر گرگئیں۔ اس واقعہ کی ویڈیووائرل ہوگئی۔یہ واقعہ حیدرآباد میں کوکٹ پلی وائی