جی ایچ ایم سی میں پرجاوانی پروگرام دوبارہ شروع

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کا پرجاوانی پروگرام آج سے دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ میئر گدوال وجے لکشمی نے ایل بی نگر زونل آفس میں پرجاوانی پروگرام میں حصہ لیا اور پہلی شکایت وصول کی۔

ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی نے سکندرآباد زونل آفس میں منعقدہ عوامی پروگرام میں شرکت کی اور شکایات وصول کیں۔ زونل کمشنرس، جی ایچ ایم سی،واٹربورڈ کے عہدیداروں نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اورعوامی مسائل کی سماعت کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

دریائے گوداوری سے ریت لے جانے والے ٹرکوں پر قابو پانے سیتا اکا کی ہدایت

Read Next

تلنگانہ:نابالغ لڑکی پر جنسی حملہ۔60سالہ شخص گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular