دریائے گوداوری سے ریت لے جانے والے ٹرکوں پر قابو پانے سیتا اکا کی ہدایت

وزیر قبائلی بہبود سیتااکا نے عہدیداروں کو دریائے گوداوری سے ریت لے جانے والے ٹرکوں پر قابو پانے کی ہدایت دی۔انہوں نے کہا کہ اوور لوڈڈ لاریوں کی وجہ سے سڑکیں خراب ہورہی ہیں اور حادثات پیش آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریت کے ٹرکوں سے حادثات کا خدشہ ہے کیونکہ چند دنوں میں میڈارم جاترا شروع ہوگی۔

ریاستی زیر نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ جاترامیں آنے والے افراد کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ میڈارم جاتراکے انتظامات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں عوامی حکمرانی پروگرام، درخواستوں کے آن لائن ڈاٹاانٹری کے کام میں تیزی

Read Next

جی ایچ ایم سی میں پرجاوانی پروگرام دوبارہ شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular