نئے سال کی تقریب،تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نےکیا رقص

نئے سال کے موقع پرتلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے کانگریس دفتر میں منعقدہ تقریب میں وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے رقص کیا۔ پونم پربھاکر نے اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کی اورکیک کاٹا۔

ریاستی وزیر نے اس موقع پرپارٹی کارکنوں کے ساتھ مل کررقص کیا اور عوام کونئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔ان کے رقص کا ویڈیو سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

وزیراعلی تلنگانہ نے نئے سال کی تقریب میں شرکت کی

Read Next

نئے سال کے موقع پرکمشنرپولیس حیدرآبادنے ٹینک بنڈ کے قریب کیک کاٹا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular