1. Home
  2. New Year Celebrations

Tag: New Year Celebrations

تلنگانہ:نئے سال کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران سڑک حادثہ۔ماں اوربیٹی ہلاک

نئے سال کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ماں اوربیٹی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آیا۔مہلوکین کی شناخت نرملااورسواتی کے طورپر کی گئی

نئے سال کے موقع پر حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف معاملہ درج

نئے سال کے موقع پر حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران کئی افراد پکڑے گئے۔ پولیس نے 3000 کیس معاملے درج کئے ہیں ۔ سائبرآبادپولیس کمشنریٹ

نئے سال کی تقریب،تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نےکیا رقص

نئے سال کے موقع پرتلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے کانگریس دفتر میں منعقدہ تقریب میں وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے رقص کیا۔ پونم پربھاکر نے اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کی اورکیک کاٹا۔

نئے سال کے موقع پر منشیات کی فروخت کی کوشش، حیدرآباد میں راجستھان کا گروہ گرفتار

نئے سال کے موقع پرپبس اورہوٹلوں میں ہونے والی پارٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے اس بین ریاستی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ یہ گروہ حیدرآباد کے ایل بی