دہلی پولیس نے تلنگانہ سے منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر کو گرفتارکرلیا

دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے کہا ہے کہ اس نے تلنگانہ سے منشیات کے بین الاقوامی اسمگلرکو گرفتار کیا ہے۔

دہلی پولیس کے مطابق یہ اسمگلر، عصمت دری کے معاملہ میں مجرم قراردیاگیا تھا اورپیرول پر رہائی کے بعد سال 2014سے مفرور تھا۔

Vinkmag ad

Read Previous

بندروں کی بجلی کے تاروں پر اچھل کود ۔تلنگانہ کے ایم جی ایم اسپتال میں بجلی گُل۔موبائل فون کی روشنی میں علاج

Read Next

کالیشورم پروجیکٹ بدعنوانی کی سی بی آئی انکوائری کرنے لکشمن کی مانگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular