دہلی پولیس نے تلنگانہ سے منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر کو گرفتارکرلیا

دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے کہا ہے کہ اس نے تلنگانہ سے منشیات کے بین الاقوامی اسمگلرکو گرفتار کیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ اسمگلر، عصمت دری کے معاملہ میں مجرم قراردیاگیا تھا