انڈین ہسٹری کانگریس کا 82 واں سیشن کاکتیہ یونیورسٹی میں اختتام پذیر

انڈین ہسٹری کانگریس کا 82 واں سیشن تلنگانہ کی کاکتیہ یونیورسٹی میں اختتام کو پہنچا ۔اس سیشن کا آغاز 28دسمبر کو ہوا تھا۔اس سیشن میں ملک اور بیرون ملک سے مندوبین، اساتذہ اور محققین نے شرکت کرتے ہوئے اپنے خیالات کااظہارکیا۔

شرکا، کاماننا ہے کہ یہ سیشن ان کیلئے ایک انوکھاتجربہ رہا۔اس سیشن کااہتمام یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ و ٹوریزم مینجمنٹ کی جانب سے کیاگیا۔اس سیشن میں پروفیسرس، نوجوان طلبا اور محققین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ملک کی سرکردہ یونیورسٹیوں کے پروفیسرس،پی جی کالجس کے اساتذہ نے تحقیقی مقالے پیش کئے۔ تاریخ میں تبدیلیوں پر اس سیشن میں تبادلہ خیال

Vinkmag ad

Read Previous

گناورم ایرپورٹ پر کہر سے طیاروں کی آمد ورفت میں متاثر

Read Next

پرجاپالاناکی درخواست فروخت کرنے پر کاروائی کرنے حکام کو ہدایت ۔ وزیراعلیٰ کا جائزہ اجلاس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular