پُل کے کاموں میں سست روی،تلنگانہ کے وزیر ناگیشورراو کنٹریکٹر پر برہم

تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع ٹی ناگیشورراو نے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے بھدراچلم میں زیر تعمیر پل کے کاموں کا معائنہ کیا۔ 100 کروڑ کی لاگت سے 2015 میں اس پل کی تعمیر شروع کی گئی تھی۔
ریاستی وزیر نے اس پل کے کاموں کی سست پیشرفت پر کنٹریکٹر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 8سال گزرنے کے باوجود اسے مکمل کیوں نہیں کیا گیا؟ وزیرموصوف نے اس موقع پر کلکٹر کو کاموں کا معائنہ کرنے اور اس کی پیشرفت کا جائزہ لینے اور، رپورٹ دینے پر زور دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

ٹماٹر چوری کے الزام میں ایک شخص کو کھمبے سے باندھ کر پیٹاگیا

Read Next

چاقو کی نوک پر لاری ڈرئیوار سے 3 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular