چاقو کی نوک پر لاری ڈرئیوار سے 3 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے

تلنگانہ کے شمس آباد پولیس اسٹیشن حدود میں اسکوٹی پر پہنچے تین افراد نے لاری کو روک کر لاری ڈرائیور کو چاقو سے دھمکاتے ہوئے اس کے پاس سے تین لاکھ روپئے کی رقم چھین کر فرارہوگئے۔

ایک اور واقعہ میں ونپرتی سے حیدرآباد آنے والی گاڑی کو رات دیر گئے روکتے ہوئے دھمکایا گیا۔ اس سلسلہ میں شکایت پرپولیس نے معاملہ درج کرلیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

پُل کے کاموں میں سست روی،تلنگانہ کے وزیر ناگیشورراو کنٹریکٹر پر برہم

Read Next

3 ایپا بھکتوں کی سڑک حادثہ میں موت مزید 2 زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular