پُل کے کاموں میں سست روی،تلنگانہ کے وزیر ناگیشورراو کنٹریکٹر پر برہم

تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع ٹی ناگیشورراو نے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے بھدراچلم میں زیر تعمیر پل کے کاموں کا معائنہ کیا۔ 100 کروڑ کی لاگت سے 2015 میں اس پل کی تعمیر شروع