ضلع ورنگل میں الکٹرک شاک سے 3 نوجوانوں کی موت

ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں الکٹرک شاک کی وجہہ سے تین نوجوانوں کی موت ہوگئی اورایک زخمی بتایا گیا ہے۔ یہ حادثہ کل موتیا تانڈہ میں پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت دیویندر، روی اور سنیل کے طور پر کی گئی ہے۔

جھلس جانے والے نوجوان کو علاج کیلئے ورنگل کے ایم جی ایم ہسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ منگل کو درگماں تہوار کے انتظامات کے دوران یہ نوجوان الکٹرک شاک سے جھلس گئے۔ اس واقعہ کے بعد افراتفری مچ گئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

ڈی ایس سی 2008 امیدوارپہنچے پرجا بھون، ملازمت دینے کا کیا مطالبہ

Read Next

یوپی، فرخ آباد میں دو کلو وزنی آلو کی پیداور ،کسان معراج اور دیگر لوگ حیرت زدہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular