تلنگانہ:زیرتعمیرایتھنائل فیکٹری کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں 30 افراد پر مقدمہ

زیرتعمیرایتھنائل فیکٹری کی عمارت کو نقصان پہنچانے اور وہاں فرائض انجام دینے والے ملازمین پولیس پر حملہ کے سلسلہ میں تلنگانہ کے ضلع نرمل میں 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گذشتہ روزضلع کے گُنڈاماپلی گاوں کے قریب اس کمپنی کے سائٹ پرمظاہرہ کیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ مختلف دفعات کے تحت یہ مقدمہ درج کیا گیا۔

مقامی افراد اس فیکٹری کے قیام کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ یہ احتجاج گذشتہ روز اُس وقت پُرتشدد ہوگیا جب مظاہرین نے فیکٹری کے سامان کو نقصان پہنچایا۔پولیس نے صورتحال کوقابو میں کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:ٹریفک سرکل انسپکٹرکے بیٹے نے پھانسی لے کرخودکشی کرلی

Read Next

اے پی: کورونا سے ضعیف خاتون کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular