تلنگانہ:زیرتعمیرایتھنائل فیکٹری کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں 30 افراد پر مقدمہ
زیرتعمیرایتھنائل فیکٹری کی عمارت کو نقصان پہنچانے اور وہاں فرائض انجام دینے والے ملازمین پولیس پر حملہ کے سلسلہ میں تلنگانہ کے ضلع نرمل میں 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گذشتہ روزضلع کے