تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں چہل قدمی کی۔ انہوں نے وارڈ س کا دورہ کرتے ہوئے عوامی مسائل کی سماعت کی۔

اس موقع پر انہوں نے مقامی مسائل کے حل کی مساعی کی یقین دہانی کروائی۔انہوں نے عہدیداروں کوہدایت دی کہ وہ ان کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنائیں۔عوام نے مختلف مقامات پر ان کا استقبال کیا اور ان کوتہنیت بھی پیش کی گئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:دل کا دورہ پڑنے سے اندرون گھنٹہ ماں اور بیٹے کی موت

Read Next

دل کادورہ پڑنے سے دسویں جماعت کے طالب علم کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular