دل کادورہ پڑنے سے دسویں جماعت کے طالب علم کی موت

دل کا دورہ پڑنے سے طالب علم کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ کے کونڈا پور قبائلی گروکل اسکول میں پیش آیا۔اس طالب علم جس کی شناخت دسویں جماعت میں زیرتعلیم سری کانت کے طورپر کی گئی ہے

بتایا جارہا ہےکہ آج صبح ہاسٹل میں ناشتہ کرنے کے بعد اچانک گر گیا۔ مقامی دھنواڈا پرائمری ہیلت سنٹر میں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی تاہم اس کی حالت بگڑنے پر ڈاکٹرس کی ہدایت کے مطابق اسے نارائن پیٹ ضلع اسپتال منتقل کیا گیا۔ سی پی آر کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ طالب علم پہلے ہی مر چکا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی

Read Next

جمعہ سے تلنگانہ کے پرگی ٹاون میں تبلیغی جماعت کا تین روزہ اجتماع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular