جھوٹی تشہیر سے رہیں ہو شیار، کے ٹی آر

بی آرایس پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے پارٹی کیڈر اور سوشل میڈیا کے ذمہ داروں کو ڈیپ فیک کے بارے میں خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے پولنگ کے دن قریب آ رہے ہیں۔ بہت سےجعلی ویڈیوز منظر عام پر آ سکتے ہیں۔

کےٹی آر نے کہا کہ کانگریس شکست کا اندازہ لگالی ہے، ڈیپ فیک کے ذریعہ جھوٹا پروپیگنڈہ کر سکتی ہے۔ انھوں نے، بی آر ایس سپاہیوں کو مشورہ دیا کہ وہ چوکس رہیں اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ووٹروں میں شعور بیدار کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھراپردیش،ضلع گنٹور میں ایک ہی خاندان کے3افراد کا قتل

Read Next

جدہ سے حیدرآباد آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular