نرمل۔ دو سرکاری ملازمین اے سی بی کے جال میں

ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل کے میونسپل آفیس پراینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے‌چھاپہ مارتے ہوئے دو رشوت خور عہدیداروں کو گرفتار کر لیا۔ مقامی آر ٹی سی کنٹرولر گوپال ریڈی نے اپنے مکان نمبر کے کے لیے بلدیہ میں درخواست داخل کی تھی۔

ریوینیو آفیسر گنگادھر اور بل کلکٹر نونتو نے گھر کا نمبر الاٹ کرنے کیلئے3500 روپے کا رشوت کا مطالبہ کیا۔ شکایت کنندہ نے اے سی بی حکام سے‌شکایت کردی۔آج منصوبہ بند طریقہ سے گنگادھر اور نونتو کو رشوت کی رقم 3500 روپے قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس پارٹی کے نام سے ویب سائٹ بنا کر دھوکہ۔ ملزم گرفتار

Read Next

حیدرآباد کے منٹ کمپاونڈ گورنمنٹ پرنٹنگ پریس میں لگی آگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular