تلنگانہ:ریلوے اسٹیشن میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت

ریلوے اسٹیشن میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے محبوب آباد ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔آج صبح رام بابو نامی شخص اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفر کے لئے اسٹیشن پہنچا۔

اسی دوران سینہ میں درد کی وجہ سے اچانک گرپڑا جس کے ساتھ ہی اس کی بیوی نے مدد کیلئے چیخ وپکار شروع کردی۔ اس پرمسافرین اس کی مدد کیلئے دوڑ پڑے جنہوں نے اس کا سی پی آرکیا تاہم اس کا کوئی نتیجہ میں نہیں اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔اس واقعہ کاویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھراپردیش میں ،تلگودیشم اور جناسینا کے اتحاد میں شمولیت کے مسئلہ پربی جے پی تجسس کی شکار

Read Next

تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم میں شیر کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular