کاکتیہ یونیورسٹی کے ملازم کی موت،لاش کے ساتھ رشتہ داروں کااحتجاج

تلنگانہ کے ورنگل کی کاکتیہ یونیورسٹی میں کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ غیر تدریسی شعبہ کے ملازم مدھوسدن کی موت کے بعد اس کے رشتہ داروں نے ایڈمنسٹرٹیوبلڈنگ کے سامنے لاش کے ساتھ احتجاج کیا۔

مرحوم کے رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ کنٹریکٹ ملازمت کرنے والے مدھوسدن کو 13لاکھ روپئے کے بقایہ جات اداشدنی ہیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ یونیورسٹی کے عہدیداروں کی ہراسانی کے ساتھ اس نے خودکشی کی۔احتجاجیوں کی حمایت یونیورسٹی کی طلبہ تنظیم نے حمایت کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد کے بالاپور کے قریب سڑک حادثہ۔ایک نوجوان ہلاک

Read Next

تلنگانہ:ضلع کریم نگر میں آبپاشی کے دفتر میں چوری کی واردات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular