بی جے پی رکن اسمبلی کاٹی پلی وینکٹ رمنا ریڈی نے وزیر اعلیٰ بننے کا کیا دعویٰ کہا سال 2028 میں ہوگا بی جے پی اقتدار

حلقہ اسمبلی کاماریڈی کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی لیڈر کاٹی پلی وینکٹا رمنا ریڈی نے سنسنی خیز بیان دیتے ہوے کہا کہ وہ ریاست کے اگلے وزیر اعلی بنیں گے۔

2028 کے پلان کے مطابق بی جے پی اقتدار میں آئی گی۔ اور وہ وزیر اعلی بنیں گے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی، کا اقتدار میں انا طے ھے۔

وینکٹ رام ریڈی نے چیلنج کیا کہ اگر وہ وزیر اعلی نہیں بنیں گے تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا وہ میڈیا کے سامنے آج یہ چیلنج کررہے ہیں۔ وینکٹ رمنا ریڈی نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس صدر، کے سی آر کو ، کاماریڈی سے شکست دی تھی۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس کا دس سال تک اقتدار میں رہنا یقینی، ریونت ریڈی

Read Next

گورنمنٹ اسکولوں کے بنیادی ڈھانچوں میں تبدیلی پر وزیراعلیٰ کا جائزہ اجلاس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular