بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر باپ کی خودکشی

بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر دل برداشتہ باپ نے اپنی جان دے دی۔ یہ واقعہ ضلع وقارآباد یالال منڈل میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق موضع سے تعلق رکھنے والے امرت اپا کی بیٹی کو مقامی نوجوان نوین ہراساں کررہا تھا۔ اس بات کا علم ہونے پر امرت اپا نے نوجوان کو سمجھایا تاہم وہ نہیں مانا اوراپنی حرکتیں جاری رکھا ہوا تھا جس پر دلبرداشتہ لڑکی کے باپ نے کل پھانسی لے لی۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس کے مقامی لیڈر کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت

Read Next

حیدرآباد کے ایک کالج میں طالبات کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular