تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج کے اعزاز میں کانگریسی رکن اسمبلی نے کیا ناشتہ کا اہتمام

تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج سیتکا کے اعزاز میں چینور کے کانگریسی رکن اسمبلی وویک وینکٹ سوامی نے اپنے مکان میں ناشتہ کا اہتمام کیا۔ سیتکا، چینور کے دورہ پر تھیں۔ وہ عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرنے کیلئے جارہی تھیں تاہم انہوں نے رکن اسمبلی کے مکان پہنچ کر ان کے ساتھ ناشتہ کیا۔

مقامی رکن اسمبلی نے ان کا اپنے حامیوں اورکانگریس کے مقامی لیڈروں کے ساتھ استقبال کیا۔اس موقع پرحلقہ کی ترقی کے لئے رکن اسمبلی سے وزیرسیتکا نے تبادلہ خیال بھی کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:شدید سردی کے باوجود صفائی ورکرس نے ریلی نکالی

Read Next

کانگریس کے چھ گیارنٹی اسکیم۔چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پرجا پالانا پروگرام کے درخواست فارم کو جاری کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular