کانگریس حکومت 6ضمانتوں پر عمل کو یقینی بنائے گی:وزیرٹرانسپورٹ تلنگانہ

وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ کانگریس کی حکومت 6ضمانتوں پر عمل آوری کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے ضلع کریم نگر میں سنکرانتی تہوار میں حصہ لیا۔

پونم پربھاکر نے عوام کو سنکرانتی کی مبارکباد پیش کی۔ساتھ ہی انہوں نے تمام کی خوشحالی، صحت مندی، بہتر بارش اورتابناک مستقبل کیلئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔ڈرائیورمحفوظ

Read Next

آندھراپردیش: 2 ٹورسٹ بسوں میں تصادم،ایک ہلاک،مدھیہ پردیش کے 30مسافرین زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular