
ہنمکنڈہ: امبیڈکر سرکل اور ہنمکنڈہ کے اولڈ بس ڈپو کے درمیان سڑک پر ایک کار نے پی ایچ ورکر رامنچ سماکا کو ٹکر مار دی۔ سماکااس وقت سڑک پر کام کر رہی تھی۔ حادثہ میں سماکا زخمی ہوگئیں۔
یہ واقعہ کا فی دیر بعد میں سامنے آیا۔ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ سماکا فی الحال اپنے زخموں کا علاج کروا رہی ہیں۔