ٹول پلازہ کی عمارت سے گرنے کے نتیجہ میں ملازم ہلاک

ضلع مُلگ میں جواہر نگر ٹول پلازہ کی عمارت سے گرنے کے نتیجہ میں ٹول پلازہ میں کام کرنے والے کلیان نامی شخص کی موت ہوگئی۔ مقامی افرادکے مطابق کلیان کل شب تقریباً دو بجے ٹول پلازہ کی عمارت کے اوپر سے گرگیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تاہم، ٹول عملہ اور اس کے ارکان خاندان نے اس کی موت پر کئی شکوک و شبہات کا اظہارکیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی بنیاد پر کیس درج کرکے جانچ کا آغازکردیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:کار بے قابو ہو کر گھر کے ستون سے ٹکراجانے کے سبب دو افراد ہلاک

Read Next

کانگریس اور بی آرایس میں مفاہمت کا ای راجندر نے لگایا الزام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular