1. Home
  2. Paris Olympics 2024

Tag: Paris Olympics 2024

پیرس اولمپکس 2024: پہلوان امن سہراوت نے برونز میڈل جیت کرہندوستان کے سب سے کم عمر اولمپک میڈلسٹ بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

پیرس اولمپکس 2024 میں ہندوستانی پہلوان امن سہراوت نے جمعہ کو مردوں کےریسلنگ کے 57 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں پورٹو ریکو کے ڈیرین کروز کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ امن

پیرس اولمپکس میں ہندوستان نے جیتا کانسے کا تمغہ،ملک بھرمیں جشن کاماحول،فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 15 لاکھ انعام کا اعلان

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ٹیم انڈیا نے اسپین کو 2-1 سے شکست دی۔ پچاس سال بعد لگاتار دوسری مرتبہ میڈل جیتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی

ہاکی: بھارت کو جرمنی کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست، کانسے کے تمغے کے لیے اسپین سے مقابلہ

ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم منگل کو پیرس 2024 اولمپکس کے سیمی فائنل میں جرمنی کے خلاف 2-3 سے ہار گئی۔اور گولڈ میڈل کا خوب چکنا چور ہو گیا۔ ہرمن پریت سنگھ اور کمپنی اب

ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ نے تاریخ رقم کر دی۔ اولمپکس کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ہندوستانی خاتون ریسلر

پیرس اولمپکس 2024 میں ہندوستانی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ ونیش پھوگاٹ اولمپکس کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ہندوستانی خاتون ریسلر بن گئی ہیں۔ انہوں نے خواتین کی 50

پیرس اولمپکس 2024: نکہت زرین کا سفر ختم۔ پری کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر ون باکسر سے شکست۔

پیرس اولمپکس  میں ملک کی اسٹار باکسر نکہت زرین کا سفر ختم ہو گیا ہے۔ انڈین ویمن باکسر نکہت زرین کو پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام راؤنڈ آف 16 کے میچ میں چین کی

پیرس اولمپکس: پی وی سندھو بیڈمنٹن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچیں

پیرس: ہندوستانی خاتون بیڈمنٹن اسٹار کھلاڑی پی وی سندھو کی نظریں اولمپکس کے تیسرے میڈل پر ہیں۔ گروپ اسٹیج میں سندھو نے لگاتار اپنا دوسرا میچ جیتا۔ اس جیت کے ساتھ ہی سندھو پری کوارٹر

پیرس اولمپکس: انڈیا نے دوسرا میڈل جیتا، شوٹر منوبھاکر نے رقم کی تاریخ۔ منوبھاکر اور سربجیت سنگھ نے مکسڈ ایئرپسٹل میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا

پیرس اولمپکس کے چوتھے دن انڈیا کے نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے 10 میٹر ایئر پسٹل کے مکسڈ ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اس جیت کے ساتھ منو بھاکر نے

شوٹر منوبھاکر نے تاریخ رقم کردی، پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو ملاپہلا میڈل

پیرس: ہندوستان کی شوٹر منو بھاکر 10 میٹر ایئر پسٹل ویمنز ایونٹ کے فائنل میں شاندار پرفارمنس دینے میں کامیاب رہیں اور انہوں نے ہندوستان کیلئے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ مانو

دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، رنگارنگ افتتاحی تقریب میں 205 ممالک کے دستوں کی شرکت

دنیائے کھیل کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں خوبصورت مناظر اور دل کو چھو لینے والی موسیقی کی جھنکار کے ساتھ مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا اور فلم ٹائی ٹینک کا