حیدرآباد: ایکسائز ایس ٹی ایف نے گانجہ فروخت کرنےکےالزام میں دو افراد کو گرفتار کیا، 7 کلو سے زائد منشیات ضبط
حیدرآباد: ایکسائز اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) پولیس نے حیدرآباد میں گانجہ کی غیر قانونی فروخت میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پہلے معاملے میں، اوڈیشہ کے ملکانگیری سے تعلق رکھنے والے کشور