1. Home
  2. Election2023

Tag: Election2023

کے سی آر،کی دوسرے مرحلے کے لیے طوفانی انتخابی مہم ، 16 دنوں میں 54 جلسہ

بی آرایس سربراہ و چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راو ریاست میں طوفانی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ دوسرے مرحلہ کی انتخابی مہم کے دوران وہ روزآنہ چار جلسوں سے خطاب کریں گے۔ چیف منسٹر

30 نومبرکو حق رائے دہی کا استعمال کرنا نہ بھولیں۔ رائےدہندوں سےثانیہ مزرا کی اپیل

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 30 نومبر کو عوام سے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس کو حیدرآباد ڈسڑکٹ الیکشن

کون ہیں تلنگانہ اسمبلی کے امیر ترین امیدوار؟

تلنگانہ اسمبلی2023 انتخابات میں کانگریس لیڈر، جی وویکانند،تلنگانہ ریاست کےامیر ترین امیدوار ہیں۔ وویوکانند نے اپنےخاندان کی اثاثہ جات600کروڑ سے زائد بتائےہیں۔ انھوں نے منچریال اسمبلی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ دوسرے امیر

کے سی آر کی آج نلگنڈہ، جنگاؤں، رنگاریڈی اضلاع میں انتخابی ریلی

تلنگانہ چیف منسٹر و صدر بی آر ایس پارٹی چندرشیکھرراو آج دوپہر 1:00 بجے نلگنڈہ ضلع کے ہالیا میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم کے حصہ کے طور پر ناگرجناساگر بی آر ایس

608پرچہ نامزدگیوں کو الیکشن کمیشن نے کیا مسترد،

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے داخل کردہ پرچہ نامزدگی کی جانچ کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ 4798 پرچوں کے منجملہ 608 پرچوں کو الکیشن کمیشن نے مسترد کردیا ہے۔ امیدواروں کو اپنے نام واپس لینے

اسمبلی الیکشن سے پہلے بی جےپی کو لگا ایک اور جھٹکا،تولا اوما نےچھوڑی پارٹی

اسمبلی انتخابات سے قبل تلنگانہ میں بی جے پی کو جھٹکے پر جھٹکے لگ رہے ہیں۔ اب تک کئی قائدین بی جے پی چھوڑ کر دیگر جماعتوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اب تازہ طور پر

تلنگانہ اسمبلی الیکشن پرچہ نامزدگیوں کی جانچ آج

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مختلف پارٹیوں کے امیدواروں کی طرف سے داخل کردہ پرچہ نامزدگیوں کی آج جانچ کی جائے گی ۔ تمام 119 حلقوں میں داخل کردہ کاغذات نامزدگی کی جانچ متعلقہ حلقوں کے

تلنگانہ وزیراعلیٰ کے سی آر کی آج سے طوفانی انتخابی مہم

چیف منسٹر تلنگانہ و صدر بی آر ایس آج پیر سے ریاست میں دوسرے مرحلہ کے جلسہ عام میں شرکت کریں گے۔روزانہ تین اسمبلی حلقوں میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

انتخابات میں کامیابی کیلئے کے سی آر کی حکمت عملی، پارٹی لیڈروں کو دی مختلف ہدایت

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کو کامیاب کرنے کے لئے وزیر اعلی کے چندرشیکھرراؤ مختلف حکمت عملی اختیار کررہے ہیں۔ عموماً انتخابات میں کسی بھی حلقہ سے‌ امیدوار کم ہونے‌ پر سکون محسوس

119اسمبلی حلقوں کیلئے4798پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

تلنگانہ اسمبلی کے119 حلقوں میں تیس نومبر کوالیکشن ہونےہیں۔119 حلقوں کیلئے جملہ 4798 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ 13 نومبر کو پرچہ نامزدگی کی جانچ ہوگی۔ 15 نومبر کو پرچہ نامزدگی واپس لینے‌کی آخری