تلنگانہ میں خاتون ووٹرس کی تعداد مردوں کےمقابلہ زیادہ،ریاست میں جملہ3.26کروڑ ووٹرس
حیدرآباد۔ الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر رائے دہندوں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ تلنگانہ میں مرد رائے دہندگان کے مقابل خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔ ریاست میں جملہ 3.26 کروڑ رائے