انڈین مجاہدین سازش کیس: ایک اور ملزم کو این آئی عدالت نے سنائی قید کی سزا

انڈین مجاہدین سازش کیس کے ایک اور ملزم کو این آئی عدالت نے قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

دہلی کی این آئی اے عدالت نے ملزم سید مقبول کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔2012 میں این آئی اے نے پاکستان سے دھماکہ خیز مواد لا کر بھارت پر حملہ کرنے کی سازش کے معاملے کی تحقیقات کیں۔اب تک 11 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ جولائی میں چاروں ملزمین میں دانش انصاری، آفتاب عالم، عمران خان اور عبید الرحمن شامل کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی

آج پانچویں ملزم مقبول کو دہلی کی این آئی اے عدالت نے قید کی سزا سنائی۔ اس معاملے میں عدالت میں چھ ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

انٹرمیڈیٹ امتحان کی فیس داخل کرنے آخری تاریخ کا اعلان

Read Next

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 250 مقامات پر حملے کیے

Most Popular