آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کو دھکہ پہنچا ہے۔ موجودہ لوک سبھا میں حلقہ نرساراو پیٹ کی نمائندگی کرنے والے ایل سری کرشنادیوارائیلو نے پارٹی اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی پیش کردیا۔
رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ گذشتہ کچھ عرصہ سے پارٹی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔